English    CSR   
    +9221 – 111 404 404    info@indus-group.com

ہمارے متعلق

ہمارے متعلق

انڈس گروپ آف کمپنیز میں خوش آمدید

انڈس گروپ ٹیکسٹائل کے شعبے میں نصف صدی سے زائد عرصہ سر گرم عمل ہے ہمارے طویل تجریبے نے ہمیں اس شعبے کے تمام اسرار ورموز سے روشناش کرایا ہے اسی تجربے کی بنیاد پر ہم اپنے کسٹمرز کی بہتر انداز میں خدمت کر سکتے ہیں ہم اپنے سوتی کارخانوں میں سوت کی بے شمار اقسام بشمول میلانج اور فولڈڈیارن تیار کرتے ہیں۔

ہدف

ہمارا ہدف بہتر یں اشیاء کی تیاری ادارے کی مالی مضبوطی اعلیٰ معیار اور بہترین خدمات کی فراہمی ہے تاکہ ہمارے کسٹمرز کی ضروریات کما حقہ پوری ہوسکیں اور کمپنی معاشی استحکام حاصل کر سکے۔

مطمع نظر

اعلیٰ معیاری ٹیکسٹائل مصنوعات کی مسابقتی قیمت پر کسٹمرز کو فراہمی یقینی بنانا ۔