English    CSR   
    +9221 – 111 404 404    info@indus-group.com

انڈس گروپ آف کمپنیز

انڈس گروپ آف کمپنیز
انڈس گروپ آف کمپنیز میں خوش آمدید انڈس گروپ ٹیکسٹائل کے شعبے میں نصف صدی سے زائد عرصہ سر گرم عمل ہے ہمارے طویل تجریبے نے ہمیں اس شعبے کے تمام اسرار ورموز سے روشناش کرایا ہے اسی تجربے کی بنیاد پر ہم اپنے کسٹمرز کی بہتر انداز میں خدمت کر سکتے ہیں ہم اپنے سوتی کارخانوں میں سوت کی بے شمار اقسام بشمول میلانج اور فولڈڈیارن تیار کرتے ہیں۔ ہدف(مشن ):ہمارا ہدف بہتر یں اشیاء کی تیاری ادارے کی مالی مضبوطی اعلیٰ معیار اور بہترین خدمات کی فراہمی ہے تاکہ ہمارے کسٹمرز کی ضروریات کما حقہ پوری ہوسکیں اور کمپنی معاشی استحکام حاصل کر سکے۔ مطمع نظر (وژن): اعلیٰ معیاری ٹیکسٹائل مصنوعات کی مسابقتی قیمت پر کسٹمرز کو فراہمی یقینی بنانا ۔ تجارتی سفر: انڈس گروپ تیکسٹائل کی دنیا میں نصف صدی سے زائد عرصہ سے سرگرم عمل ہے مضبوط تکنیکی مہارت ،مالی استحکام اور محنتی افرادی قوت نے ہمیں اس قابل بنایا ہے کہ ہم اپنے کسٹمرز کی توقعات پر پورا اتریں۔ انڈس گروپ نے اپنے تجاری سفر کا آغاز 1955 ؁ء میں ایک کاٹن جننگ فیکٹری سے کیا اور آج ہم کاٹن جننگ ،یارن اور تولیہ کے بزنس میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں۔گروپ کا سالانہ ٹرن اوور70 US$بلین ہے۔ (جاری ہے۔۔۔۔۔) ہماری کاروباری سرگرمیوں کا ایک مختصر جائزہ