English    CSR   
    +9221 – 111 404 404    info@indus-group.com

Careers

کیرئیر

 

اپنے کرم فرما کسٹمرز سے کاروباری معاہدہ کے ساتھ ہم اپنے ملازمین سے بھی بہترین پیدوار کے عمل میں بھرپور تعاون چاہتے ہیں انڈس گروپ ہمیشہ باصلاحیت محنتی اور جددیت کے حامل افراد کی تلاش اور ان کی مزید اعلیٰ تربیت کے لیے کو شاں رہتا ہے۔
یہ آپ کے لیے زریں موقع ہے کہ آپ اپنی صلاحیتوں کو بروُے کار لاتے ہوئے نہ صرف ہماری کامیابیوں اور کامرانیوں میں حصہ دار بنے بلکہ اپنے لیے بھی نئی دنیا تلاش کریں۔
ملازمت کے حصول کے لیے ہیومن ریسورس منیجر کو Emailکریں۔
job@indus-group.com