ENGLISH     CSR   
    +9221 – 111 404 404    info@indus-group.com

تجارتی سفر

تجارتی سفر

انڈس گروپ تیکسٹائل کی دنیا میں نصف صدی سے زائد عرصہ سے سرگرم عمل ہے مضبوط تکنیکی مہارت ،مالی استحکام اور محنتی افرادی قوت نے ہمیں اس قابل بنایا ہے کہ ہم اپنے کسٹمرز کی توقعات پر پورا اتریں۔
انڈس گروپ نے اپنے تجاری سفر کا آغاز 1955 ؁ء میں ایک کاٹن جننگ فیکٹری سے کیا اور آج ہم کاٹن جننگ ،یارن اور تولیہ کے بزنس میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں۔گروپ کا سالانہ ٹرن اوور70 US$بلین ہے۔

ہماری کاروباری سرگرمیوں کا ایک مختصر جائزہ درج ذیل ہے:

پیداواری صلاحیتسالانہ
۱) کاٹن جننگ1700ٹن
۲)یارن( دھاگہ)342,000 tons
۳)تولیہ 3600ٹن
۴)پاور جنریشن173,000 MW
20 MWفی گھنٹہ