English    CSR   
    +9221 – 111 404 404    info@indus-group.com

سن ریز ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ

یہ کمپنی 1987 ؁ء بتاریخ 27اگست بطور پبلک لمیٹڈ کمپنی رجسٹر ہوئی اور اس کے شےئر اسٹاک ایکسچینج زبینت بنے کمپنی ہذا بھی دھاگے کی تیاری اور فروخت میں مصروف کارہے۔
متذکرہ کمپنی کا رجسٹرڈ آفس کراچی میں ہے جبکہ پیداواری یونٹ مل مظفر آباد اور ڈیرہ غازی خان ڈویثرن میں واقع ہے۔

محاسب کا نامیوسف عادل چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ
پتاCavish Court, A-35, Block 7 & 8 kchsu, Shahra-e-faisal Karachi
قانونی مشیرMr. Yousuf Naseem
پتا153/K, SUFI STREET BLOCK-2 PECHS KARACHI
صدر
صدر انتظامیکاشف ریاض
ڈائریکٹرز1. میاں شهزاد احمد
2. نوید احمد
3. فادیہ کاشف
4. مہر النساء
5. شاہویز احمد
6. شفقت مسعود
7. عذرا یعقوب
8. فیصل حنیف
9. فاروق حسن
Status of the Company Textile Spinning
Registration Number0016623
National Tax Number0698465-7
Contact Person DetailMr. Hammad Bin Mahmood
Email Address Contact Personhr@indus-group.com

ہدف

مصنوعات کے اعلیٰ معیار و بہترین خدمات کی بنیاد پر کمپنی کو کامیاب ترین بنانا۔

مطمع نظر

اپنے کسٹمرز کے لیے معیاری مصنوعات اور شاندار بروقت خدمات کے ذریعے شےئر ہولڈر ز کے لیے بھاری منافع کا حصول اور مارکیٹ میں نیک نامی حاصل کرنا۔

خبریں

AGM نوٹسس
فزیکل شیئرز کو بک انٹری فارم میں تبدیل کرنا