English    CSR   
    +9221 – 111 404 404    info@indus-group.com

شاہویز احمد

انڈس ڈایننگ اور مینو فیکچرنگ کے ڈائریکٹر ہیں اور گروپ کے دیگر اداروں میں بورڈ کے رکن ہیں بیچلر آف سائنس کی ڈگری کے حامل شاویز کا خصوصی رجحان مالیاتی امور کی جانب ہے انہوں نے باب سن کالج برطانیہ سے انڈر گریجویشن کی ۔2010 ؁ء سے انڈس ڈائنگ سے وابستہ ہیں اور ادارے کے تمام تجارتی امور بشمول پیدوار اور فروخت دیکھتے ہیں۔

info@indus-group.com
+9221 – 111 404 404