our customers. We started business in 1955 with 1 cotton ginning factory and now we are
one of the best established textile groups in Ginning, Yarn Spinning and Towel businesses
ہماری کاروباری سرگرمیوں کا ایک مختصر جائزہ
انڈس گروپ ٹیکسٹائل کے شعبے میں نصف صدی سے زائد عرصہ سر گرم عمل ہے
انڈس ڈائینگ/مینو فیکچرنگ کمپنی لمیٹڈ
یہ کمپنی 23جولائی 1957 میں بحیثیت پبلک لمیٹڈ کمپنی رجسٹر ہوئی اس کمپنی کا بنیادی کام مختلف انواع واقسام کے سوتی دھاگے کی تیاری اور فروخت ہے
جاری ہے۔۔۔۔۔انڈس ہارٹ لینڈ لمیٹڈ
یہ کمپنی2011 ء بتاریخ25فروری رجسٹر ہوئی تاحال اس کمپنی نے کام کا آغاز بوجوہ نہیں کیا ہے۔
جاری ہے۔۔۔۔۔انڈس ونڈ انرجی لمیٹڈ
متذکرہ بالا کمپنی 2015 ء بتاریخ5فروری رجسٹر ہوئی کمپنی ہذا پاکستان کی ان اولین اداروں میں سے ایک ہے جو ہوا کی توانائی سے بجلی کی پیدواری فروخت وترسیل میں شامل ہیں اس کے پیدارواری یونٹ جھمپیر ،ضلع ٹھٹھہ میں واقع ہیں۔
جاری ہے۔۔۔۔۔انڈس لائلپور کمپنی لمیٹڈ
انڈس لائلپور کمپنی لمیٹڈ۔ 1922 ء میں بتاریخ 25 اپریل رجسٹر ہوئی اس کا بنیادی کام سوتی دھاگہ کی تیاری و فروخت ہے اس کا پیداواری یونٹ فیصل آباد میں ہے ۔
جاری ہے۔۔۔۔۔سن ریز ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ
یہ کمپنی 1987 ء بتاریخ 27اگست بطور پبلک لمیٹڈ کمپنی رجسٹر ہوئی اور اس کے شےئر اسٹاک ایکسچینج زبینت بنے کمپنی ہذا بھی دھاگے کی تیاری اور فروخت میں مصروف کارہے۔
جاری ہے۔۔۔۔۔انڈس ہوم لمیٹڈ
انڈس گروپ 60 سال سے زیادہ کے لئے ٹیکسٹائل کی صنعت میں سرگرم رہا ہے.صل پری صفائی اور کپاس کی جننگ میں مہارت ایک کمپنی کے طور پر قائم کیا گیا،
جاری ہے۔۔۔۔۔