ہماری کاروباری سرگرمیوں کا ایک مختصر جائزہ

انڈس گروپ ٹیکسٹائل کے شعبے میں نصف صدی سے زائد عرصہ سر گرم عمل ہے

1

انڈس ڈائینگ/مینو فیکچرنگ کمپنی لمیٹڈ

3

یہ کمپنی 23جولائی 1957 ؁ء میں بحیثیت پبلک لمیٹڈ کمپنی ،کمپنیز آرڈینینس 1913 ؁ء کے تحت رجسٹر ہوئی اس کمپنی کا بنیادی کام مختلف انواع واقسام کے سوتی دھاگے کی تیاری اور فروخت ہے کمپنی ہذا کے پیداواری یونٹ کراچی ۔حیدرآباد اور مظفر آباد میں واقع ہیں۔

جاری ہے۔۔۔۔۔
4

انڈس ہارٹ لینڈ لمیٹڈ

2

یہ کمپنی2011 ؁ء بتاریخ25فروری رجسٹر ہوئی تاحال اس کمپنی نے کام کا آغاز بوجوہ نہیں کیا ہے۔

جاری ہے۔۔۔۔۔
1 copy

انڈس ونڈ انرجی لمیٹڈ

download

متذکرہ بالا کمپنی 2015 ؁ء بتاریخ5فروری رجسٹر ہوئی کمپنی ہذا پاکستان کی ان اولین اداروں میں سے ایک ہے جو ہوا کی توانائی سے بجلی کی پیدواری فروخت وترسیل میں شامل ہیں اس کے پیدارواری یونٹ جھمپیر ،ضلع ٹھٹھہ میں واقع ہیں۔

جاری ہے۔۔۔۔۔
2

انڈس لائلپور کمپنی لمیٹڈ

d

انڈس لائلپور کمپنی لمیٹڈ۔ 1922 ؁ء میں بتاریخ 25 اپریل رجسٹر ہوئی اس کا بنیادی کام سوتی دھاگہ کی تیاری و فروخت ہے اس کا پیداواری یونٹ فیصل آباد میں ہے ۔

جاری ہے۔۔۔۔۔
3

سن ریز ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ

5

یہ کمپنی 1987 ؁ء بتاریخ 27اگست بطور پبلک لمیٹڈ کمپنی رجسٹر ہوئی اور اس کے شےئر اسٹاک ایکسچینج زبینت بنے کمپنی ہذا بھی دھاگے کی تیاری اور فروخت میں مصروف کارہے۔

جاری ہے۔۔۔۔۔
1

انڈس ہوم لمیٹڈ

انڈس گروپ 60 سال سے زیادہ کے لئے ٹیکسٹائل کی صنعت میں سرگرم رہا ہے.صل پری صفائی اور کپاس کی جننگ میں مہارت ایک کمپنی کے طور پر قائم کیا گیا، 

جاری ہے۔۔۔۔۔
null