انڈس ونڈ انرجی لمیٹڈ

متذکرہ بالا کمپنی 2015 ؁ء بتاریخ5فروری رجسٹر ہوئی اس کا رجسٹرڈ آفس 5thفلور بیوماؤنٹ پلازہ میں واقع ہے کمپنی ہذا پاکستان کی ان اولین اداروں میں سے ایک ہے جو ہوا کی توانائی سے بجلی کی پیدواری فروخت وترسیل میں شامل ہیں اس کے پیدارواری یونٹ جھمپیر ،ضلع ٹھٹھہ میں واقع ہیں۔

محاسب کا نامMushtaq & Company (Chartered Accountant)
پتا407,Commerce Centre, Hashrat Mohani Road,Karachi.
قانونی مشیرNA
صدر انتظامینوید احمد
ڈائریکٹرز۱.عمران احمد
۲.شاہویز احمد
Status of the CompanyElectricity Generator through using Wind Power
Registration Number0091801
National Tax Number007127322-6