انڈس ڈائینگ/مینو فیکچرنگ کمپنی لمیٹڈ

یہ کمپنی 23جولائی 1957 ؁ء میں بحیثیت پبلک لمیٹڈ کمپنی ،کمپنیز آرڈینینس 1913 ؁ء کے تحت رجسٹر ہوئی کمپنی ہذا کا رجسٹرڈ دفتر 508،5thفلوربیو ماؤنٹ پلازہ سو ل لائنز کراچی ہے۔کراچی اسٹاک ایکسچینج حالیہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رجسٹر اس کمپنی کا بنیادی کام مختلف انواع واقسام کے سوتی دھاگے کی تیاری اور فروخت ہے کمپنی ہذا کے پیداواری یونٹ کراچی ۔حیدرآباد اور مظفر آباد میں واقع ہیں۔

محاسب کا نامڈیلوٹ یوسف عادل چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ
پتاCavish Court, A-35, Block 7 & 8 kchsu, Shahra-e-faisal Karachi.
قانونی مشیریوسف نسیم
پتا153/K, SUFI STREET BLOCK-2 PECHS KARACHI.
صدرمیاں محمد احمد
صدر انتظامی میاں شهزاد احمد
ڈائریکٹرز۱.میاں محمد احمد
۲.نوید احمد
۳.عرفان احمد
۴. کاشف ریاض
۵.شاہویز احمد
۶.شفقت مسعود
۷. شیخ نشاط احمد
۸.فاروق حسن
Status of the companyTextile Spinning
Registration Number0000885
National Tax Number080426-1
Contact Person DetailAhmed Faheem Niazi (Company Secretary)
Email Address Contact Personfaheem@indus-group.com

ہدف

ہمارا ہدف بہتر یں اشیاء کی تیاری ادارے کی مالی مضبوطی اعلیٰ معیار اور بہترین خدمات کی فراہمی ہے تاکہ ہمارے کسٹمرز کی ضروریات کما حقہ پوری ہوسکیں اور کمپنی معاشی استحکام حاصل کر سکے۔

مطمع نظر

اعلیٰ معیاری ٹیکسٹائل مصنوعات کی مسابقتی قیمت پر کسٹمرز کو فراہمی یقینی بنانا ۔