English    CSR   
    +9221 – 111 404 404    info@indus-group.com

انڈس لائلپور کمپنی لمیٹڈ

متذکرہ بالا کمپنی1922 ؁ء میں بتاریخ 25اپریل رجسٹر ہوئی اس کا بنیادی کام سوتی دھاگہ کی تیاری و فروخت ہے اس کا پیداواری یونٹ فیصل آباد میں ہے ۔

محاسب کا نامM.YOUSUF ADIL SALEEM & CO. (CHARTERED ACCOUNTANT)
پتاCAVISH COURT, A-35, BLOCK 7 & 8, KCHSU, SHAHRA E FAISAL
KARACHI.
قانونی مشیر یوسف نسیم
پتا153/K, SUFI STREET, BLOCK 2, PECHS, KARACHI.
ڈائریکٹرز۱. میاں شهزاد احمد
۲.نوید احمد
۳.فادیہ کاشف
Status of the CompanyTextile Spinning
Registration Number0026987
National Tax Number0803054-5

ہدف

ہمارا ہدف بہتر یں اشیاء کی تیاری ادارے کی مالی مضبوطی اعلیٰ معیار اور بہترین خدمات کی فراہمی ہے تاکہ ہمارے کسٹمرز کی ضروریات کما حقہ پوری ہوسکیں اور کمپنی معاشی استحکام حاصل کر سکے۔

مطمع نظر

ایک متنوع ادارہ جو مصنوعات کی ایک وسیع رینج دے سکے۔