تجارتی سفر
انڈس گروپ تیکسٹائل کی دنیا میں نصف صدی سے زائد عرصہ سے سرگرم عمل ہے مضبوط تکنیکی مہارت ،مالی استحکام اور محنتی افرادی قوت نے ہمیں اس قابل بنایا ہے کہ ہم اپنے کسٹمرز کی توقعات پر پورا اتریں۔
انڈس گروپ نے اپنے تجاری سفر کا آغاز 1955 ء میں ایک کاٹن جننگ فیکٹری سے کیا اور آج ہم کاٹن جننگ ،یارن اور تولیہ کے بزنس میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں۔گروپ کا سالانہ ٹرن اوور70 US$بلین ہے۔
ہماری کاروباری سرگرمیوں کا ایک مختصر جائزہ درج ذیل ہے:
پیداواری صلاحیت سالانہ
۱) کاٹن جننگ 1700ٹن
۲)یارن( دھاگہ) 342,000 tons
۳)تولیہ 3600ٹن
۴)پاور جنریشن 173,000 MW
20 MWفی گھنٹہ
Comments are closed.