جناب دانش نوید انڈس ڈائینگ / مینو فیکچرنگ کمپنی لمیٹڈ کے ڈائریکٹر ہیں۔ انہوں نے 2017 میں بنٹلے یونیورسٹی امریکا سے کارپوریٹ فنانس اور اکاؤنٹنگ میں سائنس میں بیچلر کرنے کے بعد اس کاروبار میں شمولیت اختیار کی۔ وہ حیدرآباد میں ایک گروپ مل میں آپریشنزکی نگرانی کر رہے ہیں۔