English    CSR   
    +9221 – 111 404 404    info@indus-group.com

فاروق حسن

پاکستان کے نمایاں منیحمنٹ کنسلٹنٹ ہیں کار پوریٹ حکمت عملی کے ماہر ہیں 2000 ؁ء سے 2009 ؁ء تک منیجمنٹ ایسوسی ایشن پاکستان(MAP) کے چیف ایکزیکیٹو زرہے ہیں ان کے دور میںMAPکی ساکھ میں بے پناہ اضافہ ہوا ۔اس سے قبل ICI،Exxonکارپوریشن اور NDFCبینک سے وابستہ رہے ہیں۔ فاروق حسن پاکستان سے نمایاں منیجمنٹ جرنلسٹ ہیں انھوں نے 120سے زائد مقالے لکھے ہیں جو مشہور اخبارات وجرائد کی زینت بنے ۔ملکی وغیر ملکی ادارے انہیں اکثر مدعو کرتے ہیں ۔وہ کراچی بوٹ کلب کے صدر بھی ہیں فاروق حسن انڈس گروپ کی تین کمپنیوں کے آزاد ڈائر یکٹر ہیں ان کے نمایاں کارناموں میں سے ایک کار پوریٹ گورننس کوڈ کی تیاری ہے۔

info@indus-group.com
+9221 – 111 404 404