English    CSR   
    +9221 – 111 404 404    info@indus-group.com

میاں محمد احمد

میاں محمد احمد نے ٹیکسٹائل بزنس کا آغاز 50سال قبل کیا۔انتھک محنت اور بھرپور ارتکاز کے ساتھ انہوں نے انڈس گروپ کی بنیاد رکھی اور کاٹن جننگ فیکٹریاں قائم کیں ٹیکسٹائل اسپننگ کی دنیا میں ساکھ بنائی وہ ادارے کے تجارتی اہداف اور حکمت عملی طے کرنے کے مجاز ہیں۔

info@indus-group.com
+9221 – 111 404 404