انڈس ڈایننگ اور مینو فیکچرنگ کے ڈائریکٹر ہیں اور گروپ کے دیگر اداروں میں بورڈ کے رکن ہیں بیچلر آف سائنس کی ڈگری کے حامل شاویز کا خصوصی رجحان مالیاتی امور کی جانب ہے انہوں نے باب سن کالج برطانیہ سے انڈر گریجویشن کی ۔2010 ء سے انڈس ڈائنگ سے وابستہ ہیں اور ادارے کے تمام تجارتی امور بشمول پیدوار اور فروخت دیکھتے ہیں۔
info@indus-group.com+9221 – 111 404 404